FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الصف میں اللہ تعالی کے کتنے پسندیدہ اعمال کا زکر ہے 2 4 6 8
2 ایمان والوں کو نصیحت کی کہ تم والدین کی قدر کرو رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بزرگوں کی اپنے استادوں کی
3 سورہ الصف قرآن مجید کی سورت ہے. 56 60 61 62
4 سورہ الصف کی کس آیت میں لفظ صفا آیا ہے. 4 5 6 8
5 سورہ الصف میں رکوع ہیں. 6 2 8 4
6 سورۃ الصف میں ایات ہیں. 12 14 16 18
7 سورہ الصف نازل ہوئی. مکہ مکرمہ تبوک میں مدینہ منورہ میں طائف میں
8 قرآن مجید کی اکسھٹویں سورت ہے. سورہ محمد سورۃ الحدید سورہ الصف سورہ المومنون
9 قرآن مجید کے اٹھائیسویں پارے میں ہے. سورہ الصف سورۃ الحدید سورہ الفتح سورہ محمد
10 سورہ الصف قرآن مجید کے کس پارے میں ہے. 26 27 28 29
Download This Set