1 |
ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے. |
جو مسلمانوں کو تکلیف دیں
جو مسلمانوں کو تکلیف نہ دیں
جو تجارت میں نقصان نہ دیں
جو مسلمانوں کو دھوکہ نہ دیں.
|
2 |
کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے. |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
3 |
سورہ المحتنہ کے آغاز میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے. |
کفار سے دوستی کرنے سے
کفار سے تجارت کرنے سے
کنجوسی کرنے سے
فضول خرچی کرنے سے
|
4 |
ممتحنہ کامعنی ہے. |
جانچ پرکھ والی
قبول کرنے والی
آزاد ہونے والی
کھولنے والی
|
5 |
صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائیں. |
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنھما
|