FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الممتحنہ کا مطلب ہے. دو پرکھ والی تین پرکھ والی پانچ پرکھ والی چھ پرکھ والی
2 سورہ الممتحنہ میں کفار کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. دو تین چار پانچ
3 کون سی سورت میں کفار کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں مسلمانوں کے لیے بطور نمانہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اسوہ حسنہ زکر کیا گیا ہے. سورہ ابراہیم سورہ الممتحنہ سورہ الحشر سورہ الفتح
4 ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی آللہ تعالی عنھا صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئیں تو آیات نازل ہوئیں. سورہ الفتح سورہ الممتحنہ سورہ المجاہلہ سورہ الحدید
5 سورہ الممتحنہ کی کون سی آیت میں اس کا نام ماخوز ہے. آٹھویں نویں دسویں گیارہویں
6 سورہ الممتحنہ میں رکوع ہیں. 2 3 4 5
7 سورہ الممتحنہ میں آیات ہیں. 12 13 14 15
8 سورہ الممتحنہ کون سے پارے میں ہے. 26 27 28 29
9 سورہ الممتحنہ کا قران مجید میں کون سا نمبر ہے. 57 58 59 60
10 قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے. سورہ الممتحنہ سورہ الحشر سورہ المحاہلہ سورہ الحدید
Download This Set