1 |
سورہ النور کی کون سی آیت میں زکر ہے کہ اللہ تعالی زمین و آسمانوں کا نور ہے. |
|
2 |
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے. |
- A. غزوہ خندق
- B. غزوہ حنین
- C. غزوہ احد
- D. غزوہ بدر
|
3 |
سورہ الممتحنہ میں کفار کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
جہاد و قتال کے احکام بینا ہوئے ہیں. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ محمد
- D. سورہ الاعراف
|
5 |
معاہدہ حدیبیہ طے پایا. |
- A. مسلمان اور مشرکین کے درمیان
- B. مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان
- C. مسلمان اور یہودیوں کے درمیان
- D. مسلمانوں اور زرتشیوں کے درمیان
|
6 |
سورہ النساء میں طریقہ بتایا گیا ہے. |
- A. قربانی کا
- B. زکوۃ کا
- C. تیمیم کا
- D. حج کا
|
7 |
آرام کرنےکے تین مخصوص اوقات میں شامل یے. |
- A. فجر سے پہلے
- B. فجر کے بعد کا وقت
- C. ظہر کے بعد کا وقت
- D. عصر کےبعد کا وقت
|
8 |
کس سورت میں وراثت کے احکام تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ النساء
- D. سورہ المائدہ
|
9 |
سراج منیر کے معنی ہے. |
- A. روشن چراغ
- B. عمدہ چراغ
- C. قمیت چراغ
- D. بہترین چراغ
|
10 |
اسلام میں عزت و برتری کا معیار ہے. |
- A. دولت
- B. شہرت
- C. خاندان
- D. تقویٰ
|