More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہوم اکنامکس کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گھریلو کام کاج
گھریلو تعلیم
گھریلو امور
امور خانہ داری
Previous
Skip
Next
Question # 2
گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے.
Choose an answer
ہائر پرائمری تعلیم
اعلی ثانوی تعلیم
ایلیمنڑی تعلیم
اعلی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا.
Choose an answer
ارسطو
بقراط
سقراط
افلاطون
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملک می صنعی ترقی کےلیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
سائنس کی تعلیم
بزنس اور کامرس کی تعلیم
مذہبی تعلیم
انجینرنگ کی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیشتر دیہی آبادی کا پیشہ ہے.
Choose an answer
گلہ بانی
مگس پانی
کھیتی باڑی
محنت مزدوری
Previous
Skip
Next
Question # 6
کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک تعلیم معاشرے کے ساتھ...... پیدا کرنے کا عمل ہے.
Choose an answer
تربیت
ارتباط
تبدیلی
مطابقت
Previous
Skip
Next
Question # 7
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی تعلیم اگلے مدارج کے لیے لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
ایلیمنٹری تعلیم
ثانوی تعلیم
پرائمری تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
انگریزی لفظ ایجوکیشن کا معنی ہے.
Choose an answer
سیکھنا
پرکھنا
آگے بڑھنا
نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیکنڈری تعلیم کا دورانیہ ہے
Choose an answer
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے.
Choose an answer
ایف اے
ایف ایس سی
ایل ایل بی
ایل ایل ایم
Previous
Skip
Next
Back