More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس آرٹیکل کے مطابق حکومت تمام صوبوں میں قومی منصوبوں کے لیے زمین حاصل کرسکتی ہے.
Choose an answer
آرٹیکل 152
آرٹیکل 153
آرٹیکل 154
آرٹیکل 155
Previous
Skip
Next
Question # 2
گلگت بلتستان کا ائینی سربراہ ہے
Choose an answer
گورنر گلگت بلتستان
وزیراعلی بلتستان
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کی صدارت کرتا ہے.
Choose an answer
صدر
وزیراعظم
چیف آف آرمی سٹاف
چیف آف ائر سٹاف
Previous
Skip
Next
Question # 4
آئین کے کس آرٹیکل کے مطابق کوئی صوبائی حکومت اپنا اختیار وفاقی حکومت یا وفاقی ادارہ کو سونپ سکتی ہے.
Choose an answer
آرٹیکل 144
آرٹیکل 145
آرٹیل 147
آرٹیکل 148
Previous
Skip
Next
Question # 5
آزاد جموں و کشمیر کا ائینی سربراۃ ہوتا ہے.
Choose an answer
صدر آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر
سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی
چئر مین آزاد کشمیر اسمبلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی.
Choose an answer
2001 میں
2003 میں
2005 میں
2007 میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ًمقامی حکومتوں کے دیہ علاقوں کے نظام کے درجے ہیں.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی ایک ایوان پر مشتمل ہے اس کے ارکان ہیں.
Choose an answer
23
27
30
33
Previous
Skip
Next
Question # 9
آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے
Choose an answer
3
4
5
6
Previous
Skip
Next
Question # 10
گلگت بلتستان انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وزیراعلی بلتستان
صدر پاکستان
وزیراعظم پاکستان
گورنر گلگت بلتستان
Previous
Skip
Next
Back