More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وزیر
سیکرٹری
ایڈیشنل سیکرٹری
جوائنٹ سیکرٹری
Previous
Skip
Next
Question # 2
1973 ائین کے تحت ارکان قومی اسمبلی کی تعداد تھی.
Choose an answer
242
272
342
362
Previous
Skip
Next
Question # 3
1973 ائین کے تحت ملک میں کون سا نظام حکومت رائج کیا گیا.
Choose an answer
وفاقی پارلیمانی
وفاقی جمہوری
نیم وفاقی
نیم جمہوری
Previous
Skip
Next
Question # 4
1958 میں ایوب خان نے صدر پاکستانکے علاوہ دوسرا کون سا عہدہ سنبھالا.
Choose an answer
وزارت عظمیٰ
جائنٹ چیف آف سٹاف
چئیر مین سینٹ
چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اکتوبر 1990کے انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی.
Choose an answer
اسلامی جمہوری اتحاد
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
Previous
Skip
Next
Question # 6
فروری 2008 کے انتخابات جیت کر کس نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا .
Choose an answer
محمد میاں سومرو
راجہ پرویز اشرف
یوسف رضا گیلانی
چوہدری شجاعت حسین
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس تاریخکو مشرقی پاکستان "بنگلہ دیش" کے نام سے نیا ملک بنا.
Choose an answer
16 ستمبر 1971
16 اکتبور 1971
16 نومبر 1971
16 دسمبر 1971
Previous
Skip
Next
Question # 8
1956 کا ائین کتنا عرصہ ملک میں نافذ رہا.
Choose an answer
ڈیڑھ سال
دو سال
ڈھائی سال
تین سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے
Choose an answer
فروری 1985
مارچ 1985
نومبر 1985
دسمبر 1985
Previous
Skip
Next
Question # 10
22 جون 2012 کو یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد کون وزیراعظم بنا.
Choose an answer
میاں نواز شریف
راجہ پرویز اشرف
شاہد خاقان عباسی
ناصرالملک
Previous
Skip
Next
Back