More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قائداعظم نے کب طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا" ہمارا رہنما اسلام ہے اور یہی ہماری زندگی کا مکمل ضابطہ ہے."
Choose an answer
جنوری 1940
مارچ 1940
فروری 1940
اپریل 1940
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے.
Choose an answer
دو قومی نظریہ پر
ایک قومی نظریہ پر
ہندو نظریہ پر
نظریہ انسانیت پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
شملہ وفد کیس کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے ملا.
Choose an answer
نواب وقارالملک
نواب محسن الملک
سرسید احمد خان
سر آغاخان
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس سورت میں لوہے کو اسلحہ اور طاقت سے نسبت دی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ الحجرات
سورہ البقہ
سورہ مزمل
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 5
مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا.
Choose an answer
بیت الدار
بیت الحکمت
بیت المعمور
بیت المال
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے.
Choose an answer
قائداعظم
لیاقت علی خان
سکندر مرزا.
نہرو
Previous
Skip
Next
Question # 7
نظریہ لفظ آئیدیالوجی کا ترجمہ ہے . آئیڈیالوجی لفظ ہے.
Choose an answer
اردو کا
عربی کا
فرانسیسی کا
یونانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا.
Choose an answer
حضرت عمر رضہ
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کچھ غیر مسلموں نے کس خلیفہ سے ان کے گورنر عمرو بن مسلمہ یہی شکایت کی.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی کرم اللہ علیہ وجہہ
حضرت عثمان رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے . خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
Choose an answer
نبوت کے فورا بعد
ہجرت مدینہ کے موقع پر
حجتہ الوداع کے موقع پر
صلح حدیبیہ کے موقع پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو قومی نظریہ کا آغاز کس نے کیا.
Choose an answer
محمد علی جناح
سر آغا خان نے
سر سید احمد خان
علامہ اقبال رح نے
Previous
Skip
Next
Back