Urdu Fsc Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دہلی میں مرزا غالب کی اقامت کا مدار کس کے زبانی حکم پر تھا. کرنل رچرڈ کرنل براؤن کرنل رابرٹ کرنل گلگراسٹ
2 مرزا صاحب کب سے حکیم پٹیالہ والے کے بھائی کے حویلی میں رہتے تھے. 1850ء سے 1845ء سے 1840ء سے 1849 ء سے
3 مرزا صاحب کس کی حویلی میں رہتے تھے اپنی حویلی میں. ہر گوپال تفتہ کی غلام مصطفیٰ شیفتہ کی حکیم پٹیالے والے کے بھائی کے
4 مرزا غالب نے جمعدار صاحب کو کیا کہا. بھائی مجھ کو معاف رکھو میری کیفیت غور سے سنو میری کیفیت بھی سب لوگوں جیسی ہے میری کیفیت کی عبارت سب سے الگ ہے
5 1857ء میں اور اس کے بعد مرزا غالب کہاں رہتے تھے. دہلی میں آگرہ میں بنارس میں پانی پت میں
6 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو کتنے روز قید کی سزا دی جاتی. آٹھ روز سات روز چھے روز پانچ روز
7 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو جرمانہ ادا کرنا پڑتا دو روپے تین روپے چار روپے پانچ روپے
8 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو بید لگتے. تین چار پانچ چھ
9 کہاں کا تھانیدار مونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے. دہلی دروازے کا لاہوری دروازے کا اکبری دروازے کا موچی دروازے کا
10 غالب نے میرٹھ سے آکر دہلی میں کیا دیکھا. ہر طرف بدامنی ہے شہر میں امن و امان ہے یہاں بڑی شدت ہے قتل اور غارت گری کا بازار گرم ہے
11 غالب کس دن میرٹھ گئے اور کس دن واپس آئے ہفتہ کو گئے اور منگل کو آئے اتوار کو گئے اور بدھ کو آئے پیر کو گئے اعر جمعرات کو آئے منگل کو گئے اور جمعرات کو آئے
12 غالب نے میرٹھ میں قیام کیا. دو دن تین دن چار دن پانچ دن
13 غالب میرٹھ کیسے گئے گھوڑے پر بیٹھ کر ڈاک میں ریل میں پالکی میں سوار ہوکر
14 غالب میرٹھ کیوں گئے پنشن لینے کےلیے سیروسیاحت کرنے کےلیے دوستوں سے ملنے کےلیے نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ سے ملاقات کرنے کےلے
15 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ رہائی کے بعد ٹہرےمجبورا. دہلی میرٹھ جہانگیر میں اگرہ میں
16 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کی جاگیر تھی. دہلی میں اگرہ میں جہانگیر آباد میں میرٹھ میں
17 نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کو رہائی ملی. سزا کاٹ کر جرمانہ ادا کرکے سفارش سے تقصیر معاف ہوئی
18 نواب مصطفٰی کآں شیفتہ کو قید ہوئی. پانچ برس دس برس سات برس تین برس
19 غالب نے میر مہدی حسن مجروح کو مخاطب کیا. مرزا صاحب مہدی حسین صاحب مجروح صاحب سید صاحب
20 غالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط لکھا تھا. 2 فروری 1859 2 فروری 1860 2 فروری 1861 2 فروری 1862
Download This Set