1 |
غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا. |
14 اکتوبر 1864
14ستمبر 1864ء
14 نومبر 1864ء
14 دسمبر 1864ء
|
2 |
بقول غالب صاحب فراش ہوتے ہوئے وہ مسودات کس طرح دیکھتے تھے |
لیٹےلیٹے
چلتے چلتے
کھڑے کھڑے
بیٹھے بیٹھے
|
3 |
غالب نے مرزا تفتہ کو کیا اطلاع دی ہے کہ میں. |
بہت مصروف ہوں
بالکل فارغ ہوں
صاحب فراش ہوں
گھر میں پڑا رہتا ہوں
|
4 |
جونکیں لگ چکی ہیں. |
ًمیر بادشاہ کو
میر مہدی مجروح کو
میر قاسم کو
نواب مصطفیٰ خاں کو
|
5 |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کے معالج تھے. |
حکیم اجمل خان
حکیم احسن اللہ خان
حکیم سعید
حکیم فقیر محمد چشتی
|
6 |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ غالب کے ہاں آئے ہوئے تھے. |
سیرو تفریح کے لیے
ملاقات کے لیے
عدالت میں حاضری کےلیے
علاج کےلیے
|
7 |
کشتی نوح علم بدیغ کی رو سے کیا ہے. |
تشبیہ
استعارہ
تلمیح
ًمجاز مرسل
|
8 |
غالب کو ہرگوپال کی خیریت کس طرح معلوم ہوئی. |
میرن صاحب سے
میر مہدی مجروح سے
میر سرفراز حیسن سے
میر بادشاہ سے
|
9 |
غالب کو کشتی نوح میں کتنے عرصہ رہنے کا اتفاق ہوا. |
دو مہینے
تین مہینے
چار مہینے
پانچ مہینے
|
10 |
غالب نے اپنے مکان کو تشبیہ دی ہے. |
بادشاہ کے محل سے
غریب کے جونپٹھرے سے
جنت سے
کشتی نوح سے
|
11 |
غالب نے توشہ خانہ کی کوٹھٹری میں کیا رکھا تھا. |
قلمدان، کتابیں
کپڑے اور جوتے
بستر اور پلنگ
برتن اور صندوق
|
12 |
غالب کا مکان تھا. |
زاتی
سسراکئ
سرکاری
کرائے کا
|
13 |
بقول غالب برسات کا موسم شروع ہوا تھا. |
جون سے
جولائی سے
اگست سے
ستمبر سے
|
14 |
غالب تفتہ کے قصائد اعر نواب صاحب کی غزلیں واپس کیوں نہ کرسکے. |
بیماری کی وجہ سے
سستی کے باعث
حالت سفر میں تھے
باعث کثرت باراں
|
15 |
کس شاعر نے اپنی غزلیں اصلاح کے لیے غالب کو بھجوائی تھیں. |
ہرگوپال تفتہ
میر مہدی مجروح
ںؤآب مصطفیٰ خاں شیفتہ
نواب صاحب
|
16 |
ہرگوبال تفتہ نے برائے اصلاح غالب کو کیا بھیجا تھا. |
غزلیں
ںطًًمیں
قصائد
مثنویاں
|
17 |
مرزاغالب نے شامل نصاب دوسرا خط کسکے نام لکھا |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ
ہرگوپال تفتہ
میر مہدی حسین مجروح
میر سرفراز حیسن
|
18 |
جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ. |
باقاعدہ درخواست دے
ضمانت دے
بقدر مقدورنذرانہ دے
کسی انگریز کی سفارش لائے
|
19 |
دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے |
سات ہزار
چھے ہزار
پانچ ہزار
چار ہزار
|
20 |
حاکم وقت نے حکم دیا. |
شہر کے مکان ڈھانے کا
شہر سے والے مکان ڈھانے کا
شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائندہ ممانعت کا
شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائیندہ مفاہمت کرنے کا
|