More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فیکا بابوجی سے کن موضوعات پر باتیں کرتا تھا.
Choose an answer
رشوت پر
دہشت گردی پر
بدلتے انسانوں کے رویے پر
چارے کی مہنگائی اور آٹے کی ملاوٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
بابوجی کہاں جانا پڑا.
Choose an answer
لاہور
شیخوپورہ
ملتان
فیصل آباد
Previous
Skip
Next
Question # 3
بابوجی سے کارڈ وصول کرتے وقت فیکا تھا.
Choose an answer
جیسے دنیا کی دولت سمیٹنے جارہا ہو
اداس
پریشان
صدمے سے چور
Previous
Skip
Next
Question # 4
احمد ندیم قاسمی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1916ء
1915ء
1914ء
1913ء
Previous
Skip
Next
Question # 5
فیکے کو اپنی طرف آتے دیکھا تو بابو نے کیا کہا.
Choose an answer
السلام علیکم
اتنے دن کہاں تھے
تانگا لاؤنا
کیا حال ہے؟
Previous
Skip
Next
Question # 6
فیکے نے تانگا کیوں نہیں جوڑا تھا.
Choose an answer
وہ بیمار تھا
وہ رات بھر سو نہیں سکا
اس کے بابا کی ایک انکھ چلی گئی تھی
گھر میں کوئی کام تھا
Previous
Skip
Next
Question # 7
افسانہ" سفارش" میں کس مہینے کا زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
Previous
Skip
Next
Question # 8
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
میو ہسپتال میں بابوجی کے واقف ڈاکٹر تھے.
Choose an answer
عبدالوہاب
عبدالجبار
عبدالستار
عبدالغفار
Previous
Skip
Next
Question # 10
بابو جی نے ملازم کو ڈانتا اور کہا جاؤ کہہ دو.
Choose an answer
کپڑے بدل رہے ہیں
جوتے پہن رہے ہیں
ٹکٹائی باندھ رہے ہیں.
چائے پی رہے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
بجھے ہوئی چولے میں ہاتھ نہیں ڈالتے ، کیا پتا.
Choose an answer
آگ بجھی نہ ہو
راکھ گرم ہو
کوئی کوئلہ دبک رہا ہو
کوئی چنگاری سلک رہی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا
Choose an answer
آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے
آنکھ ضایع ہوگئ ہے
دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے
دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس کی سفارش پر فیکے کے باپ کو میو ہسپتال کے برامدے میں داخلہ ملا
Choose an answer
بابو جی کی
ڈاکٹر جبار کی
ایک کوچوان کےسالےکی
خود فیکے کے دوڑ دھوپ سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
فیکے نے جب بابوجی کو بتایا کہ ڈاکٹر جبار سے نہیں ملے تو بابوجی نے کیا جھوٹ بولا.
Choose an answer
مصروف تھا
فون کردیا تھا
طبیعت ناساز تھی
شیخوپورہ جانا پڑا
Previous
Skip
Next
Question # 15
جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا.
Choose an answer
وہ ہسپتال کو خود جائیں گے
ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے
فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے
بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے.
Choose an answer
داستان
ناول
افسانہ
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Question # 17
آنکھ میں سرما لگاتے ہی فیکےکا باپ
Choose an answer
تڑپنے لگا
رونے لگا
چپ ہوگیا
پرسکون ہوگیا
Previous
Skip
Next
Question # 18
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 19
فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا.
Choose an answer
اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا
بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی
بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا
اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 20
حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی.
Choose an answer
قران کی
اپنے مرشد کی
ایمان کی
خدا اور رسول کی
Previous
Skip
Next
Question # 21
فیکے کے چہرے پر چھینٹا پڑ گیا.
Choose an answer
اداسی کا
غم کا
خوشی کا
بھول پن کا
Previous
Skip
Next
Back