Urdu Fsc Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افسانہ"سفارش" معاشرے کے کس رویے کی عکاسی کرتا ہے. بے حسی خود غرضی مفاد پرستی غیر زمہ داری
2 افسانہ"سفارش" کے راوی ہیں. مصنف بابوجی فیکا ڈاکٹر جبار
3 فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا. اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
4 جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا. وہ ہسپتال کو خود جائیں گے ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
5 بابو جی نے ملازم کو ڈانتا اور کہا جاؤ کہہ دو. کپڑے بدل رہے ہیں جوتے پہن رہے ہیں ٹکٹائی باندھ رہے ہیں. چائے پی رہے ہیں.
6 بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. فیکے کو اندر کیوں آنے دیا فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
7 بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. فیکے کو اندر کیوں آنے دیا فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
8 بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. فیکے کو اندر کیوں آنے دیا فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
9 فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے آنکھ ضایع ہوگئ ہے دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
10 فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے آنکھ ضایع ہوگئ ہے دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
11 صدیقے کوچوان کی پتی کس دن کھلی بدھ کو جمعرات کو جمعہ کو ہفتہ کو
12 کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے دو روپے تین روپے چار روپے پانچ روپے
13 فیکے کے باپ کو دوسرے ہسپتال میں بھیج دیا گیا. جناح ہسپتال سروسز ہسپتال کوٹ لکھپت ہسپتال ڈاکٹرز ہسپتال
14 میو ہسپتال کی نرس بار بار کہہ رہی تھی. دیکھو بڈھے کو تکلیف نہ ہو بڈھا کمزور ہے بڈھے کو پڑا رہنے دو بڈھے کا خیال کرو.
15 فیکے نے جب بابوجی کو بتایا کہ ڈاکٹر جبار سے نہیں ملے تو بابوجی نے کیا جھوٹ بولا. مصروف تھا فون کردیا تھا طبیعت ناساز تھی شیخوپورہ جانا پڑا
16 فیکے کے بابا کو وارڈ میں جگہ مل گئی بابوجی کی سفارش پر چچا شیدے کے کہنے پر خؤد بخود فیکے کی اپنی کوشش پر
17 بابوجی کہاں جانا پڑا. لاہور شیخوپورہ ملتان فیصل آباد
18 گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا ہو تو باری کیسے آئے یہ جملہ کس نے کہا تھا. بابو جی نے فیکے نے چچا شیدے نے چوکیدار نے
19 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا فیکا تاخیر سے پہنچا تھا گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
20 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا فیکا تاخیر سے پہنچا تھا گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Download This Set