Urdu Fsc Part 1 Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نوجوان نے اوور کوٹ کیوں پہن رکھا تھا. اس کے پاس کوئی لباس نہ تھا جاڑے کا موسم تھا خوبصورت آنے کےلیے اپنی آصلیت چھپانے کےلیے
2 نوجوان نے مال روڈ پر پہنچ کر رخ کیا. ڈیوس روڈ کی طرف گورنر ہاؤس کی طرف لارنس روڈ کی طرف چیرنگ کراسنگ کی طرف
3 نوجوان اوور کوٹ پہنے ہوا تھا. سفید سیاہ بادامی سرخ
4 نوجوان کی موںثچھیں تھیں. سیاہ سفید گھنی باریک
5 نوجوان فیشن ایبل معلوم ہوتا تھا. وضع قطع سے شکل و صورت سے تراش خراش سے اپنی چال ڈھال سے
6 اوور کوٹ والا نوجوان مال روڈ پر آیا. ڈیورنڈ روڈ سے ڈیوس روڈ سے لارنس روڈ سے ایبٹ روڈ سے
7 اوور کوٹ میں ملبوس نوجوان کس مہینے میں مٹر گشت کر رہا تھا دسمبر میں جنوری میں فرروری میں مارچ میں
8 غلام عباس کا سن وفات ہے. 1982ء 1983ء 1984ء 1985ء
9 غلام عباس کا سن ولادت ہے. 1906ء 1907ء 1908ء 1909ء
10 افسانہ"اوور کوٹ' ماخذ ہے. کپاس کا پھول کن رس جاڑے کی چاندی سب افسانے میرے
11 افسانہ "اوور کوٹ' کے مصنف کا نام ہے. پریم چند غلام عباس احمد ندیم قاسمی ہاجرہ مسرور
Download This Set