More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابوالقاسم کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
936ء
938ء
923ء
934ء
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرطبہ میں مسجد کی تعداد تھی
Choose an answer
چالیس ہزار
پچاس ہزار
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرطبہ کی شاہی لائبریری میں کتنی کتابیں تھیں.
Choose an answer
آیک لاکھ
ڈیڑھ لاکھ
دو لاکھ
دو لاکھ سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ابوالقاسم زہراوی کے زمانے میں مغرب کی عظیم ترین یونی ورسٹی تھی.
Choose an answer
بغداد یونیورسٹی
الازہر یونیورسٹی
قرطبہ یونیورسٹی
کیمرج یونیورسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہسپتال میں کون سا ہائے طریقہ علاج مروج ہیں.
Choose an answer
ّعلاج بالدوا
علاج بالغذا
علاج باالجراحت
علاج بالدوا اور بالجراحت
Previous
Skip
Next
Question # 6
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
سوانح عمری
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابوالقاسم زہراوی کے آباؤ و اجداد کہاں کے رہنے والے تھے.
Choose an answer
مصر کے
عراق کے
ایران کے
اندلس کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ابوالقاسم نے کس ماحول میں اپنا لڑکپن اور جوانی گزاری
Choose an answer
علمی ماحول میں
ادبی ماحول میں
تحقیقی ماحول میں
اچھے ماحول میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
"التصریف ' کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لی کارک نے
ڈاکٹرد نشانے
ڈاکٹر گلکراسٹ نے
ڈاکٹر وولنر نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا.
Choose an answer
علاج بالدوا
علاج بالغذا
علاج بالجراحت
داغ دینا
Previous
Skip
Next
Question # 11
عبدالرحمٰن الناصر کی بیوی کا نام تھا
Choose an answer
زیب النساء
نورجہاں
زہرا
ممتاز محل
Previous
Skip
Next
Question # 12
"التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا.
Choose an answer
لاطینی
عربی
انگریزی
فرانسیسی
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرجری کے بارے میں عام خیال ہے.
Choose an answer
پاکستانی ڈاکڑوں کا کمال ہے
چینی ڈاکڑوں کا کمال ہے
مغربی ڈاکڑوں کا کمال ہے
روسی داکٹروں کا کمال ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
عبدالرحمٰن الناصر اندلس کا حکمران تھا
Choose an answer
پانچواں
چھٹا
ساتواں
آٹھواں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ابوالقاسم زہراوی کا کس اسلامی ملک سے تعلق تھا.
Choose an answer
اندلس سے
بغداد سے
سوڈان سے
مراکش سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
"التصریف" کے باسل ایڈیشن کی نمایاں خوبی ہے
Choose an answer
عربی کتاب کی اصل تصویریں
ّعمدہ طباعت
خوبصورت جلد بندی
عربی متن کے ساتھ لاطینی ترجمہ
Previous
Skip
Next
Back