Urdu Fsc Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حمید عسکری کا سن وفات ہے. 1968 1969 1970 1971
2 حمید عسکری کا سن ولادت ہے. 1907 1908 1909 1910
3 سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے. سوانح عمری خاکہ مضمون آپ بیتی
4 سبق" ابوالقاسم زہراوی" مآخوز ہے. عالمی سائنسدان نامور مسلم سائنسدان یورپی سائنسدان مقالات حمید عسکری
5 سبق" ابوالقاسم زہراوی" کے مصنف کا نام ہے. احمد ندیم قاسمی ابن انشاء شفیع عقیل حمید عسکری
6 "التصریف" کی شرھیں لکھیں. ٍفرانسیسوں نے جاپانیوں نے امریکیوں نے یورپی فضلا نے
7 "التصریف ' کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا ڈاکٹر لی کارک نے ڈاکٹرد نشانے ڈاکٹر گلکراسٹ نے ڈاکٹر وولنر نے
8 "التصریف "کا فرانسیسی ترجمہ کب ہوا. 1870 1875 1880 1881
9 "التصریف" کے باسل ایڈیشن کی نمایاں خوبی ہے عربی کتاب کی اصل تصویریں ّعمدہ طباعت خوبصورت جلد بندی عربی متن کے ساتھ لاطینی ترجمہ
10 "التصریف' کا لاطینی ترجمہ شائع ہوا. فرانس سے لندن سے سوئزرلینڈ سے وینس سے
11 "التصریف' کا لاطینی ترجمہ کب ہوا. 1494ء 1495ء 1496ء 1497ء
12 "التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا. لاطینی عربی انگریزی فرانسیسی
13 یورپ میں "التصریف" کب تک مقبول رہی انیسوین صدی کے آغاز تک انسیویں صدی کے نصف تک انیسویں صدی کے آخر تک بیسویں صدی تک
14 سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے. ایک موجد کی ایک کامل استا دکی ایک فاضل مصنف کی ایک بےمثال محقق کی
15 زہراوی کا انداز بیان ہے. فلسفیانہ اور گنجلک پیچیدہ اور مشکل عام فہم اور سادہ ادیبانہ اور محققانہ
16 ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے. 50 فی صد 60 فی صد 80 فی صد 90 فی صد
17 ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا. علاج بالدوا علاج بالغذا علاج بالجراحت داغ دینا
18 'التصریف" کا موضوع ہے. طب جراحت عملی طب طب اور جراحت
19 سرجری سے متعلق پہلی اور جامع کتاب ہے. علم الجراحت التصریف آلات سرجری عملی جراحت
20 "التصریف ' کے دوسرے اور تیسرے حصے کا تعلق کس موضؤّع سے ہے. علم تشخیص سے علم الادویہ آلات جراحی الات سرجری
Download This Set