Urdu Fsc Part 1 Chapter 34 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 34 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے. مطلع مقطع ردیف قافیہ
2 حکمرانوں نے عوام کو حکم دیا حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے حکمرانوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے ان پر بے جاتنقید نہ کی جائے زخم کو زخم نہیں پھول بتایا جائے
3 مؤت سے پہلے انسان کو انسانیت سکھائی جائے جینے کا سلیقہ سکھایا جائے معاشرے کا مفید فرد بنایا جائے اچھا انسان بنایا جائے
4 نئے انسان نے دعویٰ کیا ہے. میں ارسطو ہوں ًمیں بقراط ہوں میں سقراط ہوں میں افلاطون ہوں
5 شاعر اعجاز دکھانا چاہتا ہے. دنیا میں خوشحالی آجائے انسان صحیح معنوں میں انسان بن جائیں ہر طرف امن و امان کا دور دورہ ہو شام کے بعد بھی سورج نہ بجھایا جائے
6 انسان کا پیدا ہونا کم نہیں شعر سے دنیا سے دولت سے قیامت سے
7 شاعری روز اول سے ہوئی...................... ندیم تعمیر تعبیر تخلیق ایجاد
8 مجھ کو آتا نہیں محروم ................... ہونا. تماشا تمنا دعویٰ دنیا
9 قصر دریا میں بھی آنکلے گی کرن. سورج کی روشنی کی تارے کی مہتاب کی
10 جوبھی تھی مرے نام منسوب ہوئی ہمدردی نیکی برائی اچھائی
11 روح کا جاگنا اور آنکھ کا بینا ہوات ممکن ہے ناممکن ہے نعمت اور قیامت ہے نعمت ہے
12 یکجا ہونا ممکن نہیں. آتش و آب کا مٹی اور پانی کا ہوا اور مٹی کا ہوا اور آگ کا
13 کچھ غلط بی نہیں تھا مرا. پیدا ہونا تنہا ہونا بینا ہونا اچھا ہونا
Download This Set