Urdu Fsc Part 1 Chapter 33 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 33 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں. کب بات میں تیری بات نہیں ایسے بھی حالات نہیں آب ہجر میں کوئی بات نہیں آب عشق کسی کی زات نہیں
2 عظیم مقصد کے سامنے فیض جان کو سمجھتے ہیں. عزیز ترین متاع ہے آنی جانی شے ہے بڑی قیمتی شے ہے انمول سرمایہ ہے
3 شاعر خؤش ہے. محبوب سے ملاقات پر اچانک دوستوں پر ملنے پر وطن واپس انے کی امید اب اس کی راتوں میں ہجر کی کوئی رات نہیں
4 شاعر چارہ گر کو کون سی نوید سناتا ہے. اب اس پر ظلم نہیں ہوگا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا اب علاج کی ضرورت نہیں اپنی جان پر جو قرض تھا ادا ہوگیا
5 ادھر ایک حرف کی کشتنی یہاں ................... عزر تھا گفتنی. لاکھ ہزار دس سو
6 جبیں پر کفن کج کرہ کہ گمان نہ ہو میرے قاتلوں کو دشمنوں کو ًمخآلفوں کو دوستوں کو
7 شاعر نوید سناتا ہے اپنے. دوست کو ہم سفر کو چارہ گر کو رقیب کو
8 فیض کی وجہ شہرت ہے. تنقید افسانہ نگاری شاعری مضمون نگاری
9 فیض کا سن وفات ہے. 1980 1981 1985 1983
10 فیض کا سن ولادت ہے. 1910 1908 1909 1904
Download This Set