Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی. سختی برداشت کرنے کی مشکلات برداشت کرنے کی بھوک برداشت کرنےکی اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
2 کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے مطالعہ کرکے گھر میں فارغ بیٹھ کر بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
3 سرسید عصر اور مغرب کی نمازیں کہاں پڑھتے تھے گھر میں دفتر میں ّعید گاہ میں سوسائٹی میں
4 سرسید نے سائینٹفک سوسائٹی کا مکان بنوایا. موسم سرما موسم برسات میں موسم گرما میں موسم بہار میں
5 سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے دفتر عمارت مکان گھر
6 سرسید بچپن میں زہانت کے اعتبار سے کیسے تھے. زہین تھے کند زہن تھے اپنے ہم چشموں سے ممتاز نہ تھے فطین تھے
7 "خطبات احمدیہ" لکھنے کے دوران میں سرسید کس مرض میں مبتلا ہوگئے تھے تپ دق انجائنا پاؤں کا مرض گردے کا مرض
8 سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی. ایک سال میں ڈیڑھ سال میں دو سال میں ڈھآئی سال میں
9 سرسید نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی. تفسیر القرآن خطبات احمدیہ آثارالصنادید تبیین الکلام
10 سرسید کی غیر معمولی زہانت نتیجہ تھی وائمی غورو فکر اور دماغی محنت کا مسلسل مطالعہ فطری صلاحتیں ہنسی اور دل لگی
11 سرسید کے خاص اوصاف میں شامل تھی ہنسی اور دل لگی راست بازی مطالعہ کی عادت محنت اور جفاکشی
12 حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے کلکتہ سے لاہور سے دلی سے پانی پت سے
13 سرسید کا اپنے دوستوں کےساتھ کیسا برتاؤ تھا برادرانہ مشقانہ فیاضانہ بہت نرالا
14 حالی کو اپنے خط کا جواب مل جاتا تھا. پہلے دن دوسرے دن تیسرے دن چوتھے دن
15 سرسید خطوں کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے کنجوس تھے دلیر تھے محتاط تھے
16 کام کے اخباری مضمون کو سر سید یاد کرلیتے نقل کرلیتے دوستوں کو دکھاتے فائل میں چسپاں کرلیتے
17 کتب بینی کے درمیان جو بات کام کی ہوتی سر سید. اس پر پنسل سے نشان لگا دیتے اسے باربار پڑھتے اسے کاٹ کر الگ کر لیتے اسے نقل کر لیتے
18 سرسید مطالعہ کرتے تھے وقت گزارنے کے لیے مطالعہ برائے مطالعہ دل بہلانے کے لیے مصنف کے خیالات جاننے کے لیے
19 سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی ابتدا سے لڑکپن سے جوانی سے مکتب کے زمانے سے
20 سرسید کی جبلت میں داخل تھی محنت اور جفا کشی مطالعہ کی عادت ظرافت اور خوش طبعی راست بازی
Download This Set