1 |
سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں. |
شبلی
آزاد
نذیر احمد
حالی
|
2 |
سرسید کی غیر معمولی زہانت کی وجہ تھی |
دماغی محنت
مطالعہ
جفاکشی
سیر چشمی
|
3 |
سرسید کی سرشت میں کونسی خوبیاں تھیں. |
ظرافت
راست گوئی
محنت اور جفا کشی
عضو و اغماض
|
4 |
سرسید نے کس مقصد کےلیے اپنا تن من دھن قربان کیا. |
نام پیدا کرنے کے لیے
امیر بننے کے لیے
رہنما بننے کےلیے
مسلمانوں کی دنیاوی ترقی کےلیے
|
5 |
سرسید فطرتا تھے. |
ایماندار
فیاض
راست گو
عالی ظرف اور عالی حوصلہ
|
6 |
سرسید فطرتا تھے. |
ایماندار
فیاض
راست گو
عالی ظرف اور عالی حوصلہ
|
7 |
سرسید کے خانگی اخراجات کا حساب لکھا کرتا تھا. |
دوست
ماموں
بھائی
چچا
|
8 |
سرسید کے علی گڑھ میں قیام کا کیا نتیجہ ہوا. |
مزدوروں کی مزدوری میں اضافہ ہوا
مزدوروں کی حق تلفی ہوئی
مزدوروں کا استحصال ہوا
مزدور خوشحال ہوئے
|
9 |
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. |
اچھا
برا
ظالمانہ
فیاٍضانہ
|
10 |
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. |
اچھا
برا
ظالمانہ
فیاٍضانہ
|
11 |
سرسید کی جواں مردی اور فیاضی کو حالی نے تشبیہ دی. |
دریا سے
بادل سے
پہاڑ سے
پھل دار درخت سے
|
12 |
سرسید اپنے شوق کے کاموں کےلیے کیا کرتے تھے |
خست سے کام لیتے تھے
کبھی کوئی مضآئقہ نہیں تھا
لاپروائی کرتے تھے
پس در پیش کرتے تھے
|
13 |
سرسید کون سی چیز میں گنا قیمت خرید لیتے تھے. |
کتاب
لباس
قلم
گھر
|
14 |
سرسید نے اپنی کمائی سے کیا کچھ بنایا. |
مال جمع کیا
جائیداد بنائی
علی گڑھ کالج بنایا
کچھ بھی نہیں بنایا
|
15 |
سرسید کے دو خاص اوصاف تھے |
دلیری اور بہادری
راست بازی اور جفا کشی
سیر چشمی اور فراخ حؤصلگی
ظرافت اور خوش طلبی
|
16 |
کسی کی شکایت کا سر سید پر کیا اثر ہوتا تھا. |
ناراض ہوجاتے تھے
بات نہیں کرتے تھے
قطع تعلق کرلیتے تھے
کچھ اثر نہ ہوتا تھا
|
17 |
'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی. |
نواب وقارالملک
نواب محسن الملک
نذیر احمد
حالی نے
|
18 |
نواب محسن الملک سے سر سید کی پہلی ملاقات ہوئی |
1890
1857
1861
1870
|
19 |
سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے |
باتوں کا
سلام کا
خطوں کا
تار کا
|
20 |
سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے. |
لاہور میں
کلکتہ میں
دلی میں
علی گڑھ میں
|