1 |
وحدانیت کا ترجمہ کس نے کیا |
عمر قریشی
طارق قریشی
عامر قریشی
مجید قریشی
|
2 |
مست توکلی کی کب وفات ہوئی. |
1895
1896
1897
1899
|
3 |
مست توکلی کب پیدا ہوئے. |
1825
1827
1828
1829
|
4 |
شاعر کو کس چیز کا سودا ہے. |
خدا کی عبادت کا
خدا کی رحمت کا
خدا کی محبت کا
خدا کی مغفرت کا
|
5 |
چوتھے شعر میں شاعر نے کس دلی مقصد کا اظہار کیا ہے |
اپنی مغفرت کا حصول
اللہ کی رحمت کا حصول
اللہ کے جلوے کا حصول
توبہ کی توفیق کا حصول
|
6 |
قہر و رحمت پر قادر |
اے غفار
اےستار
اے جبار
اے قہار
|
7 |
خدا رحمتوں پر مائل ، کوئی نہیں اس جیسا |
مہربان
رحیم
مشفق
کریم
|
8 |
نطم کے پہلے شعر میں اللہ کے کن صفات کا زکر ہے |
وحدت یکتائی
سطوت
رحمت
شفقت
|
9 |
نظم "وحدانیت' کا ترجمہ کس شاعر نے کیا. |
شیخ ایاز
ابن انشا
محمد طارق قریشی
شفیع عقیل
|
10 |
نطم "وحدانیت" کے شاعر کا نام ہے. |
لعل شہباز قلندر
مست توکلی
رحمان بابا
شاہ عنایت قادری
|