1 |
شاعر کی سرراہ ملاقات ہوئی |
- A. ایک استاد سے
- B. ایک شاعر سے
- C. ایک افسر سے
- D. ایک مفکر سے
|
2 |
آنگریزی قانون جاننے والوں سے |
- A. کچھ نہ پوچھو
- B. شرع کے احکام نہ پوچھو
- C. قانون کی بات نہ کہو
- D. جو جی چاہے پوچھو
|
3 |
مرزا محمود سرحدی کا سن ولادت ہے. |
- A. 1910
- B. 1911
- C. 1912
- D. 1913
|
4 |
مرزا محمود سرحدی کا سن وفات ہے. |
- A. 1965
- B. 1967
- C. 1966
- D. 1964
|
5 |
مفکر کے خیال میں ملت کے متنے کی وجہ ہے. |
- A. غیر زمہ داری
- B. کثرت آبادی
- C. تعلیمی کمی
- D. شاعروں کی کثرت
|
6 |
قوم نے کتنا عرصہ غلامی میں کاٹا |
- A. سوسال
- B. نوے سال
- C. اسی سال
- D. ستر سال
|
7 |
ساقی گلفام نے لبھا کر پلایا. |
- A. ٹھنڈا مشروب
- B. ٹھنڈا پانی
- C. جام غفلت
- D. جام شیریں
|
8 |
نوکری ملتی ہے |
- A. سفارش پر
- B. استحقاق پر
- C. رشوت پر
- D. جان بچانے پر
|
9 |
"قطعہ' کس زبان کا لفظ ہے. |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. ترکی
- D. ہندی
|
10 |
قوم ابھی تک ہوش میں کیوں نہیں آئی |
- A. لاپروائی کی وجہ سے
- B. غفلت کی وجہ سے
- C. غیر زمہ داری کی وجہ سے
- D. سہل انگاری کی وجہ سے
|