1 |
یہ استقلال کا پرچم دوسرا مصرعہ ہے. |
- A. پروانہ کا پرچم
- B. مردانہ کا پرچم
- C. استحکام کا پرچک
- D. انعام کا پرچم
|
2 |
اشارہ کرنے کو کہتے ہیں. |
- A. تشبیہ
- B. تلمیح
- C. استعارہ
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
نظم "ہلال استقلال" کس شاعر کی تخلیق ہے. |
- A. ساحر لدھیانوی
- B. فاخر ہریانوی
- C. حفیظ جالندھری
- D. اختر شیرانی
|
4 |
برائے شمع ملت سوزش پروانہ کا پرچم |
- A. محمد ابن قاسم کے سحاب کا پرچم
- B. حسین ابن علی اسوہ مردانہ کا پرچم
- C. یہ طارق کا صلاح الدین کا محمود کا پرچم
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
ہلالی خنجر اشارہ ہے. |
- A. بہادری کا
- B. انگشت شہادت کا
- C. نئے زمانے کا
- D. آباؤ اجداد کا
|
6 |
برائے شمع ملت سوزش................ کا پرچم |
- A. استحکام کا پرچم
- B. انعام کا پرچم
- C. پروانہ کا پرچم
- D. سحاب جود کا پرچم
|
7 |
ہلال استقلال پرچم ہے اسوہ مردانہ کا. |
- A. حضرت علی رضہ
- B. حضرت حمزہ رضہ
- C. حضرت بلال رضہ
- D. حسین ابن علی رضہ
|
8 |
حفیظ جالندھری کا سن ولادت ہے. |
- A. 1900
- B. 1899
- C. 1898
- D. 1897
|
9 |
ہلال استقلال سحاب جود کا پرچم ہے. |
- A. محمد بن قاسم
- B. طارق بن زیاد
- C. صلاح الدین ایوبی
- D. نورالدین زنگی
|
10 |
ًمحمد بن قاسم کے صحاب جود کا پرچم
یہ طارق کا صلاح الدین کا محمود کا پرچم
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی. |
- A. استعارہ
- B. تلمیع
- C. تشبیہ
- D. کوئی نہیں.
|