1 |
چمن میں اختر بہار آئی
لہک کے صوت .................... آئی. |
خزاں
بہار
گرمی
کوئی نہیں.
|
2 |
ساری دنیا ایک............................ ہے. |
سمندر
دریا
ا اور ب
کوئی نہیں.
|
3 |
بنفشہ ، نسترن ہیں |
پھول
درخت
پتیاں
کوئی نہیں
|
4 |
ہم کو ............... ہے غلامی کا کہ آزادی کی دھن |
غالب
سودا
حالی
کوئی نہں.
|
5 |
میرے جیسے ہوں گے پیدا ................ اہل سخن |
ہزاروں
سیکڑوں
ا اور ب دونوں
کوئی نہں.
|
6 |
پھر نئے ............ ہوں گے حامی دین متیں |
محمود
ایاز
ظفر
الطاف
|
7 |
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ |
گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
ُپتنیاں مسکرا رہی ہیں
بہاریں جس میں نہا رہی ہیں.
بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
|
8 |
شاعر نے جن پھولوں کا زکر کیا ہے ان ک نام ہیں. |
سورج مکھی، گلاب، سمن ،نسترن
رات کی رانی، گلاب، سمن ، نسترن
گلاب ، سمن ، بنفشہ، نسترن
بنفشہ، نسترن ، گلاب، سورج مکھی
|
9 |
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ . |
گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
بہاریں جس میں نہا رہی ہیں
ٍفضاؤں کو گد گدا رہی ہیں
بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
|
10 |
صبا گلوں میں .................... آئی |
بہار ائی
پکار ائی
ہزار ائی
کوئی نہیں.
|
11 |
چمن میں ............ بہار ائی |
عامر
اختر
محسن
ماہر
|
12 |
شاعر نے نطم میں کتنے پھولوں کا زکر کیا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
13 |
شاعر نے گھٹاؤں کو کہا ہے. |
سبز پریاں
نیلی پریاں
ہری پریاں
کوئی نہیں.
|
14 |
جب کسی لفظ کو اصل معنی کی بجائے مجازی معنی میں اسطرح استعمال کی جائے کہ ان میں تشبیہ کا تعلق ہو تو وہ کہلاتا ہے. |
تشبیہ
استعارہ
مجاز مرسل
کنایہ
|
15 |
چمن میں اختر بہار آئی ، دوسرا مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں. |
صبا گلوں میں پکار آئی
کالی گھٹا بار بار آئی
لہک کے صوت ہزار آئی
اٹھو گھٹائیں پھر آئیں
|
16 |
یہ مینہ کے قطرے |
موتی ابل رہے ہیں
ذًمین پر مچل رہے ہیں
ںنھے سیارے ڈھل رہے ہیں
برف کے گولے پگھل رہے ہیں
|
17 |
نیلی فارم پریاں |
مسکرارہی ہیں
ًموتی لٹا رہی ہیں
آفق پر دومیں مچارہی ہیں
پھر آ رہی ہیں
|
18 |
بقول شاعر ساری دنیا کیا ہے. |
ایک چمن
ایک دریا
ایک سمندر
ایک ننھا سیارہ
|
19 |
"افق" کسے کہتے ہیں. |
اس جگہ کو جہاں زمین و آسمان ملتے دکھائی دیتے ہیں.
آسمان کو
آسمان پر پھیلنے والی سرخی کو
فضا کو
|
20 |
نیلی فام سے کیا مراد ہے |
سرخ رنگ کی
نیلے رنگ کی
سفید
سیاہ
|