1 |
"پورے ہیں وہی مرد جو ہر حال میں خوش ہیں" مصرح نظم ' تسلیم رضا' کا مصرح ہے. |
- A. ہر بند کا آخری مصرع
- B. دوسرے اور تیسرے بند کا آخری مصرع
- C. آخری بند کا آخری مصرع
- D. صرف پہلے بند کا آخری مسرع
|
2 |
نظم تسلیم رضا کا کس صنف شعری سے تعلق ہے. |
- A. مسدس
- B. مخمس
- C. رباعی
- D. قطعہ
|
3 |
تسلیم و رضا کس شاعر کی نظم ہے. |
- A. اکبر آلہ آبادی
- B. تیغ الہ آبادی
- C. نظیر اکبر آلہ آبادی
- D. میر انیس
|
4 |
افلاس میں ادبار میں. |
- A. ہر حال میں خوش ہوں
- B. جنجال میں خوش ہوں
- C. اقبال میں خوش ہوں
- D. آسی ڈھال میں خوش ہوں
|
5 |
کیا جانے کہ فرشتے ہیں کہ ................ ہیں. |
- A. روح
- B. آدم
- C. انسان
- D. کوئی نہں.
|
6 |
یکساں ہے انہیں زندگی اور ............ کا عالم |
- A. موت
- B. خوشی
- C. غم
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
نظیر اکبر آبادی کب پیدا ہوئے. |
- A. 1730
- B. 1735
- C. 1740
- D. 1733
|
8 |
جوفقر میں پورے ہیں وہ ہرحال میں خوش ہیں. کا دوسرا مصرح کیا ہے. |
- A. افلاس میں ، ادبار میں اقبال میں خوش ہیں.
- B. بے زر جو کیا اسی احوال میں خوش ہیں
- C. دکھ درد میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں
- D. ہر کام میں ہردام میں ہرحال میں خوش ہیں
|
9 |
نہ شب کی مصبت نہ کبھی روز کا |
- A. غم
- B. دم
- C. ماتم
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
تسلیم و رضا کا مطلب ہے. |
- A. خوش ہونا
- B. حکم تسلیم کرنا
- C. اطمینان قلب
- D. اللہ کی خوشنودی کے لیے سر جھکانا
|