Urdu Fsc Part 1 Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رنگ تیرا .................. میں بو تیری چمن گلشن جہاں ا اور ب دونوں
2 ............... نشانوں پر بہ نشان تو ہے. لاکھوں ہزاروں سو کوئی نہیں.
3 امیر مینائی کا اصل نام تھا. فقیر احمد امیر احمد سخی احمد احمد
4 کون جانے تجھے ............................... تو ہے. جہاں کہاں یہاں کوئی نہیں.
5 محرم راز تو بہت ہیں................. غریب فقیر امیر شریف
6 حمد میں ردیف ہے. راز داں تو ہے کہاں تو ہے تو ہے ہے
7 میزبان تو ہے اور ........... تو ہے. رحمان مہمان نگہبان کریم
8 تو ہے ............ میں اور تو ہے....................میں جلوت خلوت میں جلوت اور خلوت کوئی نہیں.
9 خوب دیکھا تو.......................... تو ہے. مہربان باغبان ا اور ب دونوں کوئی نہیں
10 .............. پردوں میں ہے وہ بے پردہ ہزاروں لاکھ سو کچھ نہیں
11 کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے. فن قدرت نور دونوں ا اور ب
12 اس چمن کا باغبان ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ امیر مینائی کوئی نہیں
13 ہر شعر میں قافیہ کے بعد بار بر جوں کے توں دہرائے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں. قافیہ ردیف مطلع مقطع
14 ہر شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ کہلاتے ہیں. ردیف قافیہ مطلع مقطع
15 امیر مینائی سن وفات ہے. 1897 1898 1899 1900
16 امیر مینائی کا سن ولادت ہے. 1826 1827 1829 1828
17 ًمحرم راز تو بہت ہے امیر............. امیر سے مراد ہے. مالدار راز دار شاعر امیر لوگ
18 "جلوت" سےمراد ہے. محفل انجمن خاموشی اے اور بی دونوں
19 جس کو کہتے ہیں ......................... تو ہے. مہمان رازدان میزبان باغبان
20 سو نشانوں پر تو عیاں ہے بے نشان ہے بے پردہ ہے پنہاں ہے
Download This Set