1 |
محرم راز تو بہت ہیں................. |
- A. غریب
- B. فقیر
- C. امیر
- D. شریف
|
2 |
اس چمن کا باغبان ہے. |
- A. آپ صلی اللہ علیہ وسلم
- B. اللہ تعالیٰ
- C. امیر مینائی
- D. کوئی نہیں
|
3 |
تو ہے ............ میں اور تو ہے....................میں |
- A. جلوت
- B. خلوت میں
- C. جلوت اور خلوت
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
میزبان تو ہے اور ........... تو ہے. |
- A. رحمان
- B. مہمان
- C. نگہبان
- D. کریم
|
5 |
جس کو کہتے ہیں ......................... تو ہے. |
- A. مہمان
- B. رازدان
- C. میزبان
- D. باغبان
|
6 |
ہر شعر میں قافیہ کے بعد بار بر جوں کے توں دہرائے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں. |
- A. قافیہ
- B. ردیف
- C. مطلع
- D. مقطع
|
7 |
کون جانے تجھے ............................... تو ہے. |
- A. جہاں
- B. کہاں
- C. یہاں
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
رنگ تیرا .................. میں بو تیری |
- A. چمن
- B. گلشن
- C. جہاں
- D. ا اور ب دونوں
|
9 |
"جلوت" سےمراد ہے. |
- A. محفل
- B. انجمن
- C. خاموشی
- D. اے اور بی دونوں
|
10 |
کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے. |
- A. فن
- B. قدرت
- C. نور
- D. دونوں ا اور ب
|