Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے. | چراغ تلے زرگزشت آب گم حاکم بدہن |
2 | مشتاق احمد یوسفی کا سن ولادت ہے. | 1921 1922 1923ء 1924 |
3 | سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے. | پطرس بخاری ابن انشا مشتاق احمد یوسفی مرزا فرحت اللہ بیگ |