More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا.
Choose an answer
اپنے آپ سے
اپنی بیوی سے
اپنے بچوں سے
اپنے دوست سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
یوسفی کے مطابق تازہ انڈوں میں ہوتی ہے.
Choose an answer
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
ہزاروں خوبیاں ایسی کہ ہر خوبی پر دم نکلے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے.
Choose an answer
چراغ تلے
زرگزشت
آب گم
حاکم بدہن
Previous
Skip
Next
Question # 4
گھوڑا اپنے سوار کا پہچانتا ہے.
Choose an answer
جوتا
چابک
اشارہ
آسن
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیند کے حوالے سے مصنف کے پسندیدہ اوقات ہیں.
Choose an answer
ہفتہ کی صبح اور دوپہر
اتوار کی صبح اور دوپہر
جمعہ کی صبح اور دوپہر
بدھ کی صبح اور دوپہر
Previous
Skip
Next
Question # 6
گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے.
Choose an answer
نوکری
کرکٹ میچ
بیکری
جلسہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ
Choose an answer
صبح جلد اٹھ سکیں
ان کے انڈے استعمال کرسکیں.
ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے
ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف کو "سوری رانگ نمبر' کیوں کہا گیا ہے.
Choose an answer
واقعی نمبر غلط تھا
فون کرنے والا غلطی پر تھا
مصنف نے اسے جھڑکا تھا
ہیلو کہنے پر مرغ نے آزان دے دی
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان کس چیز کا بھوکا ہے.
Choose an answer
دولت کا
شہرت کا
روٹی کا
محبت کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا
Choose an answer
زندہ
خوش
مطمئن
پریشان
Previous
Skip
Next
Question # 11
آملیٹ بکارڑنے کے لیے درکار ہے.
Choose an answer
کئی سال کا تجربہ
معمولی صلاحیت
غیر معمولی صلاحیت
غیر معمولی سلیقہ اور صلاحیت
Previous
Skip
Next
Question # 12
مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں.
Choose an answer
چھے ماہ
ایک سال
اٹھارہ ماہ
دو سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں
Choose an answer
جو ہنس مکھ ہو
جو روشن خیال ہو
جو خوش عقیدہ ہو
جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مشتاق احمد یوسفی کے دوست کا نام ہے
Choose an answer
مرزا فرحت اللہ بیگ
مرزا عبدالودود بیگ
مرزا عبدالحمید بیگ
مرزا عبدالمجید بیگ
Previous
Skip
Next
Question # 15
مہمان کے اخلاص اور ایثار کا اندازہ کن باتوں سے ہوتا ہے.
Choose an answer
تحفے سے
طویل قیام سے
دسترخوان پر مرغیوں کی تعداد سے
اس کی تواضح سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
موپساں کے افسانے کے ہیرو نے کیا دعویٰ کیا تھا.
Choose an answer
وہ مرغیاں پال سکتا ہے
وہ انڈا پکاسکتا ہے
وہ مرغی پکا سکتا ہے
وہ زردی کی بو سے بتا سکتا ہےکہ مرغی نےکیا کھایا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
دنیاوی دکھوں میں مبتلا لوگوں کو مصنف نے کیا مشورہ دیا ہے.
Choose an answer
عبادت کا
محنت کا
کاروبار کا
مرغیاں پالنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 18
یوسفی کے خیال میں مرغی کا صیحیح مقام کیا ہے.
Choose an answer
کھیت
دڑبہ
پیٹ
پیٹ اور پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 19
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے.
Choose an answer
خاکہ
انشائیہ
سفرنامہ
افسانہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
مرغی خود تلاش کرلیتی ہے.
Choose an answer
اپنے چوزے
اپنا ڈربہ
اپنا رزق
اپنے آنڈے
Previous
Skip
Next
Back