1 |
تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعرا اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ مرغ ازان دیتا ہے. |
- A. دوپہر کو
- B. صبح کو
- C. شام کو
- D. رات کو
|
2 |
موپساں کے افسانے کے ہیرو نے کیا دعویٰ کیا تھا. |
- A. وہ مرغیاں پال سکتا ہے
- B. وہ انڈا پکاسکتا ہے
- C. وہ مرغی پکا سکتا ہے
- D. وہ زردی کی بو سے بتا سکتا ہےکہ مرغی نےکیا کھایا ہے
|
3 |
انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا |
- A. زندہ
- B. خوش
- C. مطمئن
- D. پریشان
|
4 |
مصنف نے کتنا عرصہ مرغیوں کی عادات و خصائل کا مطالعہ کیا. |
- A. چھے ماہ
- B. نو ماہ
- C. بارہ ماہ
- D. اٹھارہ ماہ
|
5 |
قنوطی کی مرغی ایک سال میں اندازا کتنے انڈے دے گی. |
- A. ڈیڑھ سو
- B. دو سو
- C. ڈھائی سو
- D. تین سو
|
6 |
مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں. |
- A. کھیت میں
- B. دڑبے میں
- C. ٹاپے میں
- D. دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
|
7 |
مشتاق احمد یوسفی کا سن ولادت ہے. |
- A. 1921
- B. 1922
- C. 1923ء
- D. 1924
|
8 |
آملیٹ بکارڑنے کے لیے درکار ہے. |
- A. کئی سال کا تجربہ
- B. معمولی صلاحیت
- C. غیر معمولی صلاحیت
- D. غیر معمولی سلیقہ اور صلاحیت
|
9 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے. |
- A. پطرس بخاری
- B. ابن انشا
- C. مشتاق احمد یوسفی
- D. مرزا فرحت اللہ بیگ
|
10 |
مصنف کا دوست اپنی مرغیاں مصنف کو کیوں دینا چاہتا تھا. |
- A. مرغیوں سے اکتا گیا تھا
- B. گھر میں مہمان انے والے تھے
- C. گھر میں جگہ نہیں تھی
- D. پیسوں کی ضرورت تھی
|