1 |
باہر کے ملکوں میں سامان کے ساتھ کیا اٹھانا پڑتا ہے. |
- A. بیگ
- B. بستر
- C. ناز
- D. کھانا
|
2 |
مصنف کے ساتھیوں کا تعلق کس ملک سے تھا. |
- A. ترکی اور ایران
- B. چین اور جاپان
- C. جرمنی اور انگلستان
- D. امریکہ اور روس
|
3 |
لڑکے کے ہاتھ میں کیا تھا |
- A. پیالا
- B. گلاس
- C. کٹورا
- D. پلیٹ
|
4 |
دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے. |
- A. دنیا کا کوئی سرا نہیں.
- B. دنیا کی ظاہری کوئی حد نہیں.
- C. دنیا کی کوئی سمت نہیں.
- D. گھوم پھر کر اپنے تھان پر آجاتا ہے
|
5 |
سبق میں پاکستان کے کن دو شہروں کا نام آیا ہے. |
- A. لاہور اور کجرانوالہ
- B. لاہور اور ملتان
- C. اسلام آباد اور راوالپندی
- D. جھنگ اور جہلم
|
6 |
کانووکیشن میں ڈاکٹر کی ڈگری دی گئی. |
- A. ابن انشا کو
- B. بیگم وجیہ ہاشمی کو
- C. ابن انشا اور بیگم وجیہ ہاشمی کو
- D. سلیمہ ہاشمی کو
|
7 |
ڈاکٹر فضل الباری کون تھے. |
- A. قانون دان
- B. وزیر تعلیم
- C. ڈاکٹر
- D. وزیر صحت
|
8 |
سبق"کیا واقعی دنیا گول ہے" کے مصنف کا نام ہے. |
- A. پطرس بخاری
- B. ابن انشاء
- C. مشتاق احمد یوسفی
- D. کرنل محمد خان
|
9 |
ًمصنف کو ندیدوجزیرہ میں مڈ بھیڑ کا خطرہ تھا. |
- A. حاتم طائی کا
- B. منیر شامی کا
- C. پیر تسمہ کا
- D. سند باد کا
|
10 |
مصنف کو گولائی کی طرف رینگتے ہوئے ہمیشہ ایک بد یہی خطرہ نظر ایا. |
- A. نیچے نہ گر جائیں
- B. کوئی دیکھ نہ لے
- C. کوئی پکڑ نہ لے
- D. کسی کو برا نہ لگے
|