1 |
کبوتری نے کبوتر کو گدھ سے دوستی کرنے کے لیے کونسی قدر مشترک بیان کی. |
ہم مظلوم ہیں
ہم ہمسایہ ہیں
ہم پریشان ہیں
ہم خوش ہیں
|
2 |
کبوتری کیوں مطمئن تھی |
انڈے ًمحفوظ ہیں
بچے محفوظ ہیں
آب ؤہ اکیلے نہیں رہے
دشمن ختم ہوگیا
|
3 |
دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا |
مجھے تمہاری دوستی منظور ہے
ہماری دوستی ممکن ہے
ہم مختلف جنس کے ہیں
دوستی میں ایک دوسرے کے لیے جان قربان کرنی پڑتی ہے
|
4 |
سانپ کہاں رہتا تھا |
درخت پر
درخت کی کھوہ میں
پہاڑی پر
زمین پر
|
5 |
گدھوں سے دوستی کرنے کا مشورہ کس نے دیا. |
فاختہ نے
بلبل نے
چڑیا نے
کبوتری نے
|
6 |
کبوتر اور گدھ دوستی کرنے کے بعد گئے. |
شیر کے پاس
ہرن کے پاس
سانپ کے پاس
بندر کے پاس
|
7 |
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا. |
ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
ہم تم دوست ہیں
کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
|
8 |
ہمسائے ہوتے ہیں. |
بھائی
رشتہ دار
ماں جائے
بھائی بھائی
|
9 |
کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. |
سانپ کےپاس
گدھ کے پاس
بلبل کے پاس
چڑیا کے پاس
|
10 |
کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. |
سانپ کےپاس
گدھ کے پاس
بلبل کے پاس
چڑیا کے پاس
|
11 |
انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی |
بارش سے
انجائے خؤف سے
گھونسلا کے گر جانے سے
اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
|
12 |
کبوتر اور کبوتری کیسی زندگی بسر کررہے تھے |
امن چین سے
دوستی کی
پریشانی کی
دشمنی کی
|
13 |
کبوتر اور کبوتری کا گھونسلا تھا |
دیوار پر
چھت پر
درخت پر
روشن دان پر
|
14 |
جنگل میں رہتے تھے |
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
|
15 |
جنگل میں رہتے تھے |
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
|
16 |
جنگل میں رہتے تھے |
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
|
17 |
شفیع عقیل اس لوک داستان کے ہیں. |
مترجم
محقق
شارح
مصنف
|
18 |
سبق" دوستی کا پھل" ترجمہ ہے |
سندھی لوک داستان کا
پنجابی لوک داستان کا
بلوچی لوک داستان کا
پشتولوک داستان کا
|
19 |
سبق"دوستی کا پھل" صنف نثر ہے |
افسانہ
ڈراما
رومانوی داستان
لوک داستان
|