Urdu Fsc Part 1 Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لاہور کے لوگ کیسے ہیں. خشک مزاج خوش مزاج خوش اخلاق خوش طبع ہیں.
2 خیالی طلبہ شام کے وقت کیا کرتے ہیں. ڈینٹر پیلتے ہیں ہوسٹل کی چھت پر گہرے سانس لیتے ہیں مطالعہ کرتے ہیں سیر کرتے ہیں
3 علی الصباح ڈینٹر پیلتے ہیں. جلالی طلبہ خیالی طلبہ خالی طلبہ جمالی طلبہ
4 آہ ! گون اور اخلاق پر بات کرتے ہیں. جلالی طلبہ خالی طلبہ جمالی طلبہ خیالی طلبہ
5 جلالی طلبہ کا شجرہ نصب کس سے ملتا ہے. ظہیر الدین بابر سے نورالدین جہانگیر سے جلال الدین اکبر سے
6 درزی، دھوبی اور نائی کے پاس جانے والے طلبہ ہوتے ہیں. خیالی طلبہ خالی طلبہ جمالی طلبہ جلالی طلبہ
7 طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے. خالی جلالی جمالی خیالی
8 طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے. خالی جلالی جمالی خیالی
9 طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے. جمالی جلالی خالی خیالی
10 طلبہ کی چوتھی قسم کون سی ہے جمالی خالی خیالی جلالی
11 طلبہ کی تیسری قسم کون سی ہے. جمالی جلالی خیالی خالی
12 دوسری قسم کے طلبہ کہلاتے ہیں. جمالی جلالی خیالی خالی
13 لاہور کے طلبہ قسم اورل کہاتی ہے. جمالی جلالی خیالی خالی
14 طلبہ کی فصل کب پک کر تیار ہوتی ہے. اواخر بہار میں آؤاخر خزاں میں گرما میں سرما میں
15 طلبہ کی فصل کب بوئی جاتی ہے. بہار میں برسات میں سرما میں گرما میں
16 لاہور کے طلبہ کی کتینی قسمیں ہیں. دو تین چار پانچ
17 لاہور کی سب سے زیادہ مشہور پیداوار ہے. شاعر طلبہ استاد ادیب
18 لاہور کے ہر مربع انچ موجود ہے. یونیورسٹی کالج انجمن مسجد
19 لاہور کی سب سے بڑی حرفت ہے تن سازی پتنگ سازی انجمن سازی دندان سازی
20 لاہور کی سب سے بڑی صنعت ہے فلم سازی انجمن سازی رسالہ سازی سیاست سازی
Download This Set