More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ البقرہ میں کس جانور کا گوشت کھانا حرام کیا گیا ہے.
Choose an answer
اونٹ کا
گائے کا
خنزیر کا
ہرن کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ البقرہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ زکر ہے.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام کا
حضرت میکائیل علیہ السلام کا
حضرت عزرائیل علیہ السلام کا
کراما کاتبین کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی کی خلاف ورزی اور تکبر کرناطرز عمل ہے.
Choose an answer
برا
شیطانی
معیبو
بے کار
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا .
Choose an answer
مشرکین مکہ کے
منافقین کے
یہود کو
نصاریٰ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
شکر کو
عدل کو
احسان کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ بقرہ کا مرکزی مضمون ہے.
Choose an answer
آخرت
ہدایت
تجارت
سیاست
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس قوم میں اجتماعی بزدلی آجائے تع وہ نہیں بچ سکتی
Choose an answer
ہلاکت سے
ترقی سے
خوش حالی سے
کامیابی سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حرف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الانعام
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
گائے زبح کرنے کا حکم کس قوم سے متعلق ہے.
Choose an answer
بنی اسرائیل کو
قریش مکہ کو
بنی اسماعیل کو
قوم ثمود کو
Previous
Skip
Next
Back