Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ بدر مین کفار مکہ کے کتنے سردار مارے گئے. 40 50 60 70
2 غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس زر ہیں تھیں. 50 60 70 80
3 غزوہ بد ر مسلمانوں کے پاس گھوڑے تھے. 2 4 6 8
4 غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس اونٹ تھے پچاس ساٹھ ستر اسی
5 غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ کا ایک سردار ابوسفیان بڑا تجآرتی قافلے لے کر گیا. ایران مصر شام عراق
6 غزوہ بدر سے پہلے کفار مکہ نے مدینہ منورہ مین خط لھا. کعب بن اشرف کو عمرو بن عبدہ کو عبداللہ بن آبی کو عتبہ بن ربعیہ کو
7 سورہ انفال کب نازل ہوئی. دو ہجری تین ہجری چار ہجری پانچ ہجری
8 اسلام میں جہاد کا مقصد ہے. فتوحات میں اضافہ مال غنیمت کا حصول اللہ تعالی کی رضا قوموں پر غالب آنا
9 مال غنیمت کی تقسیم کے احکام نازل ہوئے ہیں. سورہ انفال سورہ التوبہ سورہ الاعراب سورہ انعام
10 نفل کہتے ہیں. عمدہ چیز اونی چیز مہنگی چیز زائد چیز
Download This Set