More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس سورت کے پڑھنے سے اہل باطل کا اثر نہیں ہوتا.
Choose an answer
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ الاعراف
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
شکر کو
عدل کو
احسان کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
اہل کتاب کا حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کے انکار کی وجہ تھی.
Choose an answer
حسد
تکبر
نادانی
جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 4
قیامت کے دن کونسا شخص ہوگا جسے شیطان نے چھو کر پاگل کردیا ہوگا
Choose an answer
فضول خرچی کو
مظہر کو
حآسد کو
سورخور کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ البقرہ میں کن کے ایماناور عقیدے کے معبیار اورمثالی قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تابعین کے
علماء کرام
صوفیائے کرام
صحآبہ کرام
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے.
Choose an answer
یہودی
مسیحی
مجوسی
صحآبی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی اپنے بندوں کو آزمائشوں اور امتحانات سے گزار کر اعلی مقام و مرتبہ سے نوازتا ہے.
Choose an answer
پڑھے لکھے
نیک
دولت مند
غربا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ البقرہ سیکھی.
Choose an answer
دس سال میں
گیارہ سال میں
بارہ سال میں
تیرہ سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے.
Choose an answer
8
10
12
14
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات سوتے وقت کس آیت کریمہ کو پڑھنے کی تاکید فرمائی .
Choose an answer
آیت مباہلہ
آیت دین
آیت عدل
آیت الکرسی
Previous
Skip
Next
Back