1 |
سورہ التوبہ کا دوسرا نام ہے |
- A. سورہ الملائکہ
- B. سورہ الاسراء
- C. سورہ البراۃ
- D. سورہ العقود
|
2 |
سورہ التوبہ میں زکوۃ کے کتنے مصارف بیان ہوئے ہیں. |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|
3 |
سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے. |
- A. جنگ یرموک
- B. فتح مکہ کا
- C. غزوہ تبوک کا
- D. جنگ موتہ
|
4 |
حرمت والے مہینے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. |
- A. ایرانیوں کا لشکر
- B. رومیوں کا لشکر
- C. یہودیوں کا لشکر
- D. مکہ والوں کا لشکر
|
6 |
غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
7 |
غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طے کرکے ملک شام پہنچا. |
- A. چار سو میل
- B. پانچ سو میل
- C. سات سو میل
- D. چھ سو میل
|
8 |
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا. |
- A. 7 ھ
- B. 8 ھ
- C. 9 ھ
- D. 10 ھ
|
9 |
اللہ تعالی کے نزدیک مہینوں کی تعداد ہے. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
10 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورہ التوبہ قرآن مجید کی کونسی سورت ہے. |
- A. چھٹی
- B. ساتویں
- C. آٹھویں
- D. نویں
|