More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مسلمان کو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے.
Choose an answer
بدحالی میں
مفلسی میں
خوش حالی میں
ہر حال میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اطاعت رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وھہ سے معاف ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
قرضے
گناہ
صدقے
عمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
حق کی حفاظت میں ہٹ دھرمی کا رویہ انسان کے لیے کس سے محرومی کا سبب بن جاتا ہے.
Choose an answer
ہدایت
وقار
دولت
احترام
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ احد میںکی مشرکین مکہ کے لشکر کی قیادت
Choose an answer
ابوسفیان نے
امیہ بن خلف نے
ابو لہب نے
ابو جہل نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
نجران کے بڑے سرداروں میں سے کتنے بڑے سردار خاص تھے.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے.
Choose an answer
پیدائشی اندھے کو صحت یاب کرنا
عصا کا سانپ بننا
چمکتا ہوا ہاتھ
لوہے کا نرم ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے.
Choose an answer
بنی اسرائیل کو
اہل مدین کو
امت مسلمہ کو
قوم سبا کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی.
Choose an answer
مجوسی
یہودی
عیسائی
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 9
مباہلہ کے واقعہ کا زکر کس سورت میں آیا ہے.
Choose an answer
سورہ آل عمران
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ آل عمران کی کون سی آیت مباہلہ کہلاتی ہے.
Choose an answer
60
61
62
63
Previous
Skip
Next
Back