1 |
بڑی تعداد میں یہودی آس پاس رہتے تھے |
مکہ مکرمہ
طائف کے
تبوک کے
مدینہ منورہ کے
|
2 |
سورہ البقرہ میں بنیادی طور پر خطاب کن سے ہے. |
مشرکین مکہ سے
یہودیوں سے
منافقین سے
عیسائیوں سے
|
3 |
اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید، رسالت اور آخرت کا بیان کون سی سورت کے آغاز میں ہوا ہے |
سورہ البقرہ میں
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
|
4 |
سورہ البقرہ کے اغاز میں اسلام کےکتنے عقائد بیان ہوا ہے. |
2
3
4
5
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات سوتے وقت کس آیت کریمہ کو پڑھنے کی تاکید فرمائی . |
آیت مباہلہ
آیت دین
آیت عدل
آیت الکرسی
|
6 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
254
255
256
257
|
7 |
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو سورہ البقرہ کے تمام ضامین سیکھنے میں لگے. |
چار سال
چھ سال
آٹھ سال
دس سال
|
8 |
قرآن مجید کی سات طویل سورتوں میں سے ہے |
سورہ البقرہ
سورہ ابراہیم
سورہ نوح
سورہ الانبیاء
|
9 |
کس سورت کے پڑھنے سے اہل باطل کا اثر نہیں ہوتا. |
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ الاعراف
سورہ النساء
|
10 |
کس سورت کی تلاوت کرنے سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا. |
سورہ المائدہ
سورہ التوبہ
سورہ البقرہ
سورہ الاعراف
|