Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے. ایک سال دو سال تین سال اڑھائی سال
2 طلاق کے احکام کس سورت میں نازل ہوئے. سورہ البقرہ سورہ انفال سورہ الاحزاب سورہ الحشر
3 شراب اور جوئے کی حرمت کا پہلا حکم کس سورت میں نازل ہوا. سورہ الاحزاب سورہ البقرہ سورہ التوبہ سورہ النساء
4 سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے. تقویٰ کو شکر کو عدل کو احسان کو
5 روزہ کی فرضیت کا حکم آیا ہے. سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ آل عمران سورہ المائدہ
6 سورہ البقرہ میں کس جانور کا گوشت کھانا حرام کیا گیا ہے. اونٹ کا گائے کا خنزیر کا ہرن کا
7 جو اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں انہیں مردہ نہ ہو بلکہ وہ ہیں. عظیم زندہ باوقار مومن
8 دوسرے بارے کے آغاز میں س کا حکم نازل ہوا. جہاد کا نماز کا تحویل قبلہ کا حج کا
9 اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا . مشرکین مکہ کے منافقین کے یہود کو نصاریٰ کو
10 کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں. یہود قریش منافقین مسیحی
Download This Set