More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے.
Choose an answer
جھوٹ سے
تنگ دستی سے
غیبت سے
تکبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
روزہ کی فرضیت کا حکم آیا ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ آل عمران
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ البقرہ سیکھی.
Choose an answer
دس سال میں
گیارہ سال میں
بارہ سال میں
تیرہ سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے.
Choose an answer
صدقات کو
جزیہ کو
خراج کو
فدیہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا وہ زبح کریں.
Choose an answer
ایک گائے کو
ایک اونٹ کو
ایک گھوڑے کو
ایک بکری کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے.
Choose an answer
ایک سال
دو سال
تین سال
اڑھائی سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
شکر کو
عدل کو
احسان کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے.
Choose an answer
یہودی
مسیحی
مجوسی
صحآبی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ البقرہ میں بنیادی طور پر خطاب کن سے ہے.
Choose an answer
مشرکین مکہ سے
یہودیوں سے
منافقین سے
عیسائیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ البقرہ میں کن کے ایماناور عقیدے کے معبیار اورمثالی قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تابعین کے
علماء کرام
صوفیائے کرام
صحآبہ کرام
Previous
Skip
Next
Back