1 |
ایمان سے کیا مراد ہے؟ |
پختہ عقیدہ
پختہ کار
پختہ پنج
ارکانِ اسلام
|
2 |
اعمال کی بنیاد کس چیز پر ہے؟ |
ارکانِ اسلام
ایمان
اقوالِ رسولﷺ
اقوالِ صحابہ
|
3 |
کونسا نظام ایک مکمل نظامِ حیات ہے؟ |
صرف ایمان
دین اسلام
صرف عبادت
معاملات
|
4 |
عملِ صالح کی قسمیں کون کون سی ہیں |
عبادات،معاملات،اخلاقیات
ایمان
ارکانِ اسلام
نماز،روزہ اور زکٰوۃ
|
5 |
معاشرتی حقوق و فرائض کا تعلق کس سے ہے؟ |
عبادات
معاملات
ایمان
ارکانِ اسلام
|
6 |
عبادت سے کیا مراد ہے؟ |
اطاعتِ زندگی
ایمان
جہاد
نماز
|
7 |
عمل صالح کی کتنی قسمیں ہیں |
ایک
دو
تین
چار
|
8 |
عمل صالح کیا ہے؟ |
اللہ کے احکام بجا لانا
نماز
تبلیغ
جہاد
|
9 |
بنیادی ایمنیات کتنے ہیں؟ |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
کس چیز کو اللہ نے اتمام نعمت قرار دیا ہے؟ |
روح
غذا
پانی
دین
|