Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روم کے مقام پر تھرما کراسیلیا کے نام سے تعمری شدہ تھریم بہت مشہور ہے اس میں کتنے آدمیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے 1500 1400 1600 1750
2 روم میں فتح کا مینار بنایا گیا ہے اس پر کتنے انسانی اشکال اور مجسمے بنائے گئے ہیں. 2000 2500 2600 2750
3 شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے. 210 فٹ 250 فٹ 220 فٹ 240 فٹ
4 شاہ اوگٹس کی یادگار کس قبل مسیح میں بنائی گئی. 25 بی سی 28 بی سی 30 بی سی 35 بی سی
5 نپولین سوئم کی کھدائی سے رومی محلات کا ایک سلسلہ منظر عام پر آیا اس کی تعمیر اوگتس نے کس اے ڈی میں شروع کی. 5 اے ڈی 4 اے ڈی 3 اے ڈی 7 اے ڈی
6 روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی. 300 اے ڈی 250 اے ڈی 200 اے ڈی 350 اے ڈی
7 روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی. 300 اے ڈی 250 اے ڈی 200 اے ڈی 350 اے ڈی
8 رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے. تین چار دو پانچ
9 رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے. تین چار دو پانچ
10 روم میں تھرما کیراسیلا کی عمارت کے ستون کس میڑیل سے بنائے گئے ہیں. چونے کے پتھر سے مٹی سے سنگ مرمر سے سرخ پتھر سے
Download This Set