1 |
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا. |
تین ہزار ق م
چار ہزار ق م
پانچ ہزا ق م
چھ ہزار ق م
|
2 |
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا. |
تین ہزار ق م
چار ہزار ق م
پانچ ہزا ق م
چھ ہزار ق م
|
3 |
کونسی صدی میں میکسیکو فریسکو پنٹنگ کا اہم مرکز رہا. |
19 صدی
20 صدی
15 صدی
16 صدی
|
4 |
کونسی صدی میں فریسکو پینتنگ پورے یورپ میں پھیل گئی. |
18 صدی عیسوی
تیسری صدی عیسوی
دوسری صدی عیسوی
چوتھی صدی عیسوی
|
5 |
کونسی صدی میں دور عیسائیت کے شروع میں فریسکو کوزمین قبرستان کی محرابوں پر سجاوٹ کے لیے بنایا گیا. |
پہلی صدی عیسویں
تیسری صدی عیسوی
دوسری صدی عیسوی
چوتھی صدی عیسوی
|
6 |
ٹیٹونگ میں کٹنگ کے لیے کونسا اوزار عما استعمال میں لایا جاتا تھا. |
کانسی کی چھری
دستے والا چاقو
جانور کی ہڈی
لکڑی
|
7 |
تاریخ میں برانڈنگ کو مجرموں کے لیے سزا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. یورپ میں فرانس پر چہرے پر انگریزی کا کونسا لفظ بنایا جاتا تھا. |
این
ایم
ایس
ٹی
|
8 |
تیٹونگ سب سے پہلے مصریوں نے کس قبل مسیح میں شروع کی. |
200 بی سی.
2500 بی سی
3000 بی سی
4500 بی سی
|
9 |
متحدہ امارات میں کس عمر سے کم عمر والے افراد کے لیے ٹیٹونگ غیر قانونی قرار دیا ہے. |
15 سال سے کم
18 سال سے کم
20 سال سے کم
25 سال سے کم
|
10 |
کونسی صدی میں ٹیٹونگ امریکہ کے ملاحوں میں مشہور ہوگئی. |
16 صدی
15 صدی
20 صدی
22 صدی
|