Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گندھارا آرٹ میں بدھ فن تعمیر میں ایک مندر جو کارلی کے مقام سے ملا ہے جس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے. اس کی لمبائی ہے 120 فٹ 130 فٹ 124 فٹ 144 فٹ
2 کس دور کا تعلق مصوری سے ظاہر ہوتا ہے. پوست گپتا عہد مورین گپتا عہد گپتا عہد کشن عہد
3 ماہایانہ گروپ سے تعلق رکھنے والے کس عہدے سے تعلق رکھتے تھے. مورین کشن عہد گپتا عہد پوست گپتا عہد
4 مورین عہد کس قبل مسیح سےلے کر کس اے. ڈی تک رہا. 300 بی. سی سے لیکر 100 اے ڈی 250 بی سی سے لیکر 150 بی .ڈی 325 بی سی سے لیکر 175 اے ڈی 350 بی سی سے لیکر 200 اے ڈی
5 بدھ آرٹ کا ایک نادر نمونہ جو فاسٹنگ بدھا کے نام سے مشہور ہے کس عجائب گھر کی زینت ہے. لندن میوزیم ٹیکسلا عجائب گھر لاہور عجائب گھر کراچی عجائب گھر
6 گندھارا آرٹ کو بہتر طور پر جاننے کے لے اس کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گہا ہے. پانچ ادوار میں چار ادوار میں تین ادوار میں چھ ادوار میں
7 روم میں موجود چرچ جو کہ تین سو پچاس عیسوی صدی میں بنا اس کی محرابوں پر جیومیٹری ڈیزائن اور انگور کی بیلوں کو کس فن اصطلاح میں لیا گیا ہے. جس میں غیر مذہبی لوگوں کو جکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے. فریسکو آریسکو موزیک ریلیف
8 میکسیکو شہر میں موجود یونیورسٹی کی عمارتوں کی بیرونی دیواروں پر کونسی فن اصطلاح کے شاندار نمونے دیکنے کو ملتے ہیں. موزیک ریلیف فریسکو آریسکو
9 ریلیف کو کتنے اقسام میں بنایا جاتا ہے. دو تین چار چھ
10 کون سی صدی ق م کے اختتام سے پہلے ان چپٹے پتھروں کی جگہ شیشے اور پتھروں کے چوکور ترازشے ہوئے ٹکڑوں نے لے لی. دوسری صدی تیسری صدی چوتھی صدی چھٹی صدی
Download This Set