More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روم کے مشہور مندر پارتھیون کے گنبد کی چھت میں جو سوراخ بنایا گیا ہے . سوراخ کی گولائی ہے.
Choose an answer
25 فٹ
38 فٹ
30 فٹ
40 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونانی دور میں پتھروں کو جوڑنے کے لیے کیا استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سیمنت
متی
مسالہ
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
براسیلیکا آف الپیا عمارت کو کونسی شکل میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
مربع
مثلث
چوکور
مستطیل
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونانی معاہد کی تعمیر کس رخ کی جاتی تھی.
Choose an answer
شمال کی رخ
مغرب کے رخ
مشرق کے رخ
جنوب کے رخ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اجنتاء آرٹ کس عہد میں شروع ہوا.
Choose an answer
گاندھی عہد
اے بی سی
گپتا عہد
مورین اور کشن عہد
Previous
Skip
Next
Question # 6
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا.
Choose an answer
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
3 ادوار میں
5 ادوار میں
4 ادوار میں
6 ادوار میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
630 ق م سے 323 ق م تک کونسی یونانی تہذیب کہلاتی ہے.
Choose an answer
اصل یونانی تہذیب
اصل اور ھلینک
دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس دور میں بدھ آرٹ پر کام تقریبا ختم ہوگیا اور ہندو آرٹ نمایاں ہوا.
Choose an answer
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
مورین گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 10
پارتھی نیون کے مجسموں کے چہرے کس جانور کے دانتوں سے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
شیر کے دانت
مچھلی کے دانت
ہاتھی کے دانت
بیل کے دانت
Previous
Skip
Next
Question # 11
خراسا آباد کے محل میں کل کتنے کمرے تھے.
Choose an answer
700
600
800
900
Previous
Skip
Next
Back