Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اہراموں کی تعمیر کے لیے استعمال کیے گئے چھوٹے سے چھوٹے پتھر کا وزن کتنا تھا. 4 ٹن 50 ٹن 100 ٹن 1000 ٹن
2 یونان میں تصویر کشی کے موضوع پر ایک برتن ملا ہے کہ کس قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے. 400 ق م 600 ق م 500 ق م 750 ق م
3 کونسی قبل مسیح میں ایتھنز میں برتنوں پر رنگ کرنے کی نئی طرز اپنائی گئی. 4،000 ق م 5،000 ق م 7،000 ق م 9،000 ق م
4 موضوعاتی اعتبار سے یونانی فن مجسمہ سازی کی کتنی اقسام ہیں 2 اقسام 4 اقسام 6 اقسام 5 اقسام
5 یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے. کانسی کے کاپر کے سونے کے پتھر کے
6 یونان میں برتن سازی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیاہے. 3 ادوار 5 ادوار 4 ادوار تینوں ادوار
7 یونان میں سیاہ خاکوں کی تصاویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا. 200 ق م 400 ق م 500 ق م سے 600 ق م 600 ق م سے700 ق م
8 یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. 3 ادوار میں 5 ادوار میں 4 ادوار میں 6 ادوار میں
9 یونانیوں نے تھیڑ کی چوٹی کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اس میں کتنے شائقین کی گنجائش تھی. 20 ہزار 30 ہزار 50 ہزار 35 ہزار
10 یونانیوں نے جمنازیم میں کتنے ریس کورس بنائے تھے. 5 عدد 6 عدد 3 عدد 2 عدد
Download This Set