Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 630 ق م سے 323 ق م تک کونسی یونانی تہذیب کہلاتی ہے. اصل یونانی تہذیب اصل اور ھلینک دونوں کوئی نہیں
2 یونانی تہذیب کے کتنے ادوار ہیں دو تین چار چھ
3 یونانی تھیڑ میں کتنے شائقین سما سکتے تھے. 35،000 30،000 45،000 27،000
4 کس سن میں یونانی سٹیڈیم کو اولمپک کھیلوں کے لیے دوبارہ سنگ مرمر میں بنایا گیا. 1890 1880 1896 1892
5 یونان میں کس قبل مسیح میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا. 775 ق م 780 ق م 776 ق م 725 ق م
6 یونانیوں نے کتنے سالوں میں سیاست، فلاسفی، حساب اور جیومیڑی کے اصولوں کے تحت بہت سی ایجادات کیں. 300 سال 450 سال 250 سال 400 سال
7 سکندراعظم کی فتوحآت کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع کیا. 350 ق م 450 ق م 334 ق م 310 ق م
8 یونانی اصطلاح میں شادی اور پیدائش کی دیوی کو کہا جاتا ہے. Zens Hera Hames Athena
9 یونانی دیو مال کا سر براہ اور دیوتا سموات کو ینونی اصطلاح میں کہا جاتا ہے. Nike Hera Appollo Zens
10 Zeus کا بیٹا کون تھا. Appollo Athena Minerva Venus
Download This Set