Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یونانی کوزہ گری میں کس قبل مسیح میں برتن نہایت باریک بنائے جاتے تھے. 2000 ق م 2500 ق م 1500 ق م 3000 ق م
2 کونسی صدی میں فتوحات کی بنا پر بہت سے یونانی فن پارے خاک میں مل گئے. چھٹی صدی دوسری صدی ساتویں صدی بارہویں صدی
3 یونانی مجسمہ ساشی کا سنہری یا کلاسیکل دور تھا. 450 تا 323 ق م 325 تا 300 ق م 500 تا 400 ق م 450 سے 375 ق م
4 یونانی برتنوں کو بٹھی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل میں پکاتےہیں. دو تین چار چھ
5 یونانی ظروف کا فن تصویر کشی کے مختلف اسالیب تصویر کشی کے لحاظ سے کتنی قسم میں منقسم کیا جاسکتا ہے. دو چار چھ آٹھ
6 کرئین یا مائینون دیواری فرسکو مصوری کا موضوع کونسے مناظر پر مبنی ہے. گھوڑ سواری ہاتھی سواری بل فائتٹنگ کشتی سواری
7 کنوسوس کے محل میں ملکہ کی مرمت شدہ نامی رہائشی کمرے کی دیوار پر کونسی تصاویر پلی ہیں. طوطے کی چڑیا کی ڈولفن مچھلی شیر کی
8 کرٹین یا مائینوں کے محل سے ملنے والی فرسکو مصوری میں آرائشی عام طور پر بنائے گئے ہیں. افقی عمودی دائروں میں ترچھی لائنوں میں
9 یونانی ظروف میں سرخ اشکال طرز تصویر کشی کے طریقہ کار یا تیکنیک میں کس قبل مسیح میں انقلابی تبدیلی رونما ہوئی. 300 ق م 325 ق م 450 ق م 530 ق م
10 یونانی عام طور پر کتنی منزلہ عمارت تعمیر کرتے تھے. دو تین ایک پانچ
Download This Set