1 |
وطن واپسی کے سفر پر 323 ق م میں کونسے مقام پر اسکندراعظم نے وفات پائی. |
ایران
شام
بابل
عراق
|
2 |
یونانی لوگ عام طور پر بے حد ہوتے تھے. |
سست زہن
چالاک زہن
کند زہن
بے حد زہین
|
3 |
تھولوس نامی بماقم ایپ دورس کس قبل مسیح میں تعمیر ہوا. |
400 ق م
300 ق م
350 ق م
500 ق م
|
4 |
یانانی مقبروں میں قدیم ترین مقبرہ کو کس طرز کے ستونوں سے مزین کیا گیا ہے. |
ڈورک آرڈر
رومن آرڈر
ائیونیک آرڈر
کونتھین آرڈر
|
5 |
پرتھی نان معبد کے ڈورک ستنوں نے انینٹابلیچر کو کتنے فٹ اونچا سہارا دیا ہوا ہے. |
10 فٹ
12 فٹ
15 فٹ
11 فٹ
|
6 |
پارتھی نان کے چبوترے پر معبد کی ڈیوڑھی جسے چھ ستون والے چھت نے سہار دے رکھا ہے ہر ستون کتنے فٹ اونچا ہے. |
30 فٹ
40 فٹ
50 ٍفٹ
33 فٹ
|
7 |
کونسی صدی کے وسط میں یونانی تہذیب کا سنہری یا کاسیکل دور شمار ہوتا ہے. |
تیسری صدی ق م
چوتھی صدی ق م
پانچویں صدی ق م
پہلی صدی ق م
|
8 |
یونانی مجسمہ سازی کی تاریخ میں پہلی بار نسوانی جسم کو برہنہ پیش کرنے کی جسارت کس صدی میں کی گئی . |
پہلی صدی ق م
تیسری صدی ق م
چوتھی صدی ق م
چھٹی صدی ق م
|
9 |
کس قبل مسیح میں یونانی ظروف کی تصویر کشی کے طریقہ کار یا تکنیک میں ایک انقلابی تبدیلی رونما ہوئی. |
500 ق م
450 ق م
530 ق م
650 ق م
|
10 |
کونسی ق م میں یونانی کلاسیکی یا سنہری دور کے مجسمہ سازوں نے انسانی جسم کی پیچیدہ ساخت یا علم الابدان کی تمام باریکیوں کو مکمل طور پر سمجھ لیا. |
چوتھی صدی ق م
تیسری صدی ق م
چٹھی صدی ق م
پانچویں صدی ق م
|