1 |
اٹلی کے صدر مقام کا نام کیا تھا. |
فرانس
لندن
روم
امریکہ
|
2 |
یونانی دور میں مجسمہ سازی کو کتنے قسم کے نمائندہ مجسمے تراشتے اور بنانے کی روایت مقبول تھی. |
4 قسم کے
2 قسم کے
3قسم کے
5 قسم کے
|
3 |
یونانی مجسمہ سازی میں استعمال ہونے والے میڑتیل کتنی قسم کے تھے. |
4 قسم کے
5 قسم کے
6 قسم کے
8 قسم کے
|
4 |
دکندر اعظم کا آخری ص عظیم پسندیدہ مجسمہ ساز کون تھا. |
پولیسٹیلس
میرن
پیدیزین
لیسیپیس
|
5 |
یونانی معبد کو کتنے حصوں میں منقسم کیا گیا ہے. |
8 حصوں میں
3 حصؤں میں
4 حصوں میں
5 حصوں میں
|
6 |
یونانی معاہد کی تعمیر کس رخ کی جاتی تھی. |
شمال کی رخ
مغرب کے رخ
مشرق کے رخ
جنوب کے رخ
|
7 |
آئیونک اٹیابلچر کے تعمیر جز کتنے ہیں. |
3 جز
2 جز
4 جز
6 جز
|
8 |
آئیونک ستون کی شافت پر اندر کی جانب دھنسی ہوئی فلیوٹس کی تعداد ہے. |
40 سے 35 تک
50 سے 60 تک
45 سے 50 تک
36 سے 50 تک
|
9 |
آئیونک آرڈر کے بنائے گئے ستون جو سنگ مرمر سے تراشے ہوئے مجسموں کو کس چیز سے جوڑا جاتا تھا. |
پیتل کی کیلوں سے
دھات کی کیلوں سے
کانسی کی کیلوں سے
لکڑی کی کیلوں سے
|
10 |
ائیونک آرڈر کے ستون پر کتنی عمودی دھاریاں بنائی جاتی ہیں. |
25 عدد
24 عدد
30 عدد
36 عدد
|